آئین شکنوں کیخلاف صرف کارروائی نہیں ہونی چاہئے بلکہ آرٹیکل6 لگنا چاہئے مریم نواز نے بڑا مطالبہ کردیا

Must read



آئین شکنوں کیخلاف صرف کارروائی نہیں ہونی چاہئے بلکہ آرٹیکل6 لگنا چاہئے ، …

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ  آئین شکنوں کے خلاف صرف کارروائی نہیں ہونی چاہیے، بلکہ  آئین سے انحراف اور غداری پر ان پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے اور قرار واقعی سزا ہونی  چاہئے ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر  مریم نواز نے لکھا کہ صدر عارف علوی سمیت تمام لوگ مہرے تھے جو استعمال ہوئے ، اصل مجرم اور ماسٹر مائینڈ عمران خان ہے ۔ 

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article