آئی ایم ایف کا پاکستان کو قرض جاری کرنے سے انکار بڑی شرط رکھ دی

Must read



آئی ایم ایف کا پاکستان کو قرض جاری کرنے سے انکار، بڑی شرط رکھ دی

دوحہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھائے بغیر قرض کی قسط جاری کرنے سے انکار کردیا۔

نجی ٹی وی اے آر وائی  نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والے مذاکرات اختتام پذیر ہوگئے ہیں۔ آئی ایم ایف حکام نے پاکستان کیلئے اگلا پروگرام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مشروط کردیا۔ اس کے علاوہ قسط کا اجرا اور پروگرام کے دورانیے میں اضافہ بھی پٹرولیم مصنوعات  کی قیمتوں سے مشروط کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی وفد وزیر اعظم سے بات چیت کے بعد آئی ایم ایف حکام کو آگاہ کرے گا۔

مزید :

Breaking Newsاہم خبریںقومیبزنس





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article