اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ آج بونیر میں عوام سے خطاب کے دوران امپورٹد حکومت کی امریکی سازش کے منصوبہ سازوں کی نشاندہی کروں گا۔
آج سہ پہر میں بونیر میں ایک اجتماع ِ عام سےمخاطب ہوں گا جس میں نشاندہی کروں گاکہ کیسےامپورٹڈحکومت تبدیلیِ سرکارکی امریکی سازش کےمنصوبہ سازوں خصوصاًان بیرونی قوتوں کی آلۂ کارہے،جو ہمارےلوگو ں کیلئےمشکلات پیدا کرنے،معاشی افراتفری کوہوادینےاور ریاستِ????????کوکمزور کرنےکی خواہاں ہیں
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) June 3, 2022
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ آج میں ان کی نشاندہی کروں گا جو ہمارے لوگوں کیلئے مشکلات پیدا کرنے ، معاشی افرا تفری کو ہوا دینےا ور ریاست کو کمزور کرنے کے خواہاں ہیں
This afternoon I will be addressing a jalsa in Buner where I will be pointing out how Imported govt is a willing tool being used by US regime change conspirators, esp those foreign interests who want to cause economic chaos & hardship for our people & weaken the state of Pakistan
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) June 3, 2022