آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے حج کی سعادت حاصل کرلی

Must read



آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے حج کی سعادت حاصل کرلی

مکہ مکرمہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فریضہ حج ادا کرلیا۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق جنرل باجوہ طواف کے دوران لوگوں میں گھل مل گئے اور ان کے ساتھ تصاویر بنواتے رہے۔

پاکستانی حجاج کرام آرمی چیف  کو اپنے بیچ دیکھ  کر انتہائی پرجوش ہوگئے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے حجاج کرام سے کہا کہ وہ پاکستان کیلئے دعا کریں۔

مزید :

اہم خبریںقومیدفاع وطن





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article