اسحاق ڈار نے بیرون ملک بیٹھ کر ڈالر کی قیمت کتنی نیچے لانے کی کوششیں شروع کر دیں؟ جانئے 

Must read


اسحاق ڈار نے بیرون ملک بیٹھ کر ڈالر کی قیمت کتنی نیچے لانے کی کوششیں شروع کر …

 لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ وہ بہت جلد پاکستان آئیں گے جبکہ پاکستان کی معیشت کی بہتری کے لیے لندن سے حکومت کو مشورے دے رہا ہوں، کوشش ہے کہ ڈالر 160 روپے پر لے آئیں۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا مسلم لیگ (ن ) نے جب حکومت چھوڑی تھی تو پاکستان کی معیشت تاریخ کی بلند ترین سطح پر تھی، پی ٹی آئی کو ایک مستحکم معیشت ملی تھی لیکن پی ٹی آئی نے اپنی نااہلی سے ملک کی معیشت کو سخت نقصان پہنچایا۔انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت مسائل پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہے لیکن ہمارے پاس کوئی جادو کی چھڑی نہیں ہے کہ پلک جھپکتے ہی سب ٹھیک ہوجائے، ہمارا مقصد مہنگائی روکنا ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اتحادیوں سے بات چیت شروع کردی۔

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article