اسٹیبلشمنٹ نے درست فیصلے نہ کیے تو ملک دیوالیہ ہونے پر فوج تباہ ہوجائے گی، عمران خان ملک خودکشی کی طرف جارہا ہے، ان لوگوں کو اقتدار سے نہ نکالا تو ملک کے 3 ٹکڑے ہوجائیں گے اور ایٹمی اثاثے چھِن جائیں گے، درست فیصلوں کی ضرورت ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم کی خصوصی گفتگو