اس حکومت کو 6ماہ دیںعوام کوریلیف دیں گےوزیراعلیٰ سندھ

Must read



اس حکومت کو 6ماہ دیں،عوام کوریلیف دیں گے،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی ( ڈیلی پاکستان  آن لائن ) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ   سندھ میں بارشوں کی پیشگوئی پرحکومت نےمکمل انتظامات کیے،  ٹھٹھہ میں بارشوں سےہلاکتوں پرافسوس ہے،تحقیقات کررہےہیں،اس حکومت کو6ماہ دیں،عوام کوریلیف دیں گے۔

سید مراد علی شاہ نے کہا کہ  سندھ بھرمیں مختلف علاقوں سےپانی نکال لیاگیا،موجودہ حکومت مشکل فیصلےکررہی ہے،ہمیں مہنگائی کاپورااحساس ہے، سیاسی ماحول بہت گرم ہے،الزامات پرالزامات لگائےجارہےہیں۔

سید مراد علی شاہ نے کہا کہ   عمران خان کاکوئی مستقبل نہیں،وہ بیساکھیوں کےسہارےآئےتھے، لوگوں کوانتشارکی طرف نہ لایاجائے۔

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article