اشتعال انگیز اور دھمکی آمیز تقاریرکیپٹن(ر)صفدراور عمران نذیر پر فرد جرم عائد 

Must read



اشتعال انگیز اور دھمکی آمیز تقاریر،کیپٹن(ر)صفدراور عمران نذیر پر فرد جرم …

گوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )اشتعال انگیز اور دھمکی آمیز تقاریر کے کیس میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما کیپٹن (ر)صفدر اورایم پی اے عمران نذیر پر فرد جرم عائد کر دی گئی ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کیپٹن(ر)صفدر اور ایم پی اے عمران نذیر نے صحت جرم سے انکارکر دیا ہے،جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزمان کو 20جون کو طلب کر لیا ہے .

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article