اعتماد کے ووٹ سے پہلے ہم سالک حسین اور طارق بشیر چیمہ کو واپس لے آئیں گے؛ پرویز الٰہی شریفوں کی وفاق کی گیم ختم ہے‘ ان کی حکومت ایک ماہ سے زیادہ نہیں رہے گی‘ سالک حسین اور طارق بشیر چیمہ 100 فیصد واپس آئیں گے اور ان کا دھڑن تختہ کرکے آئیں گے ۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی کا انٹرویو