افغانستان میں عید کا چاند نظر آگیا

Must read


افغانستان میں عید کا چاند نظر آگیا

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن) پڑوسی ملک افغانستان میں عید الفطر کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں اتوار کے روز عید منائی جائے گی۔افغانستان کی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مولوی عبدالحکیم حقانی نے چاند کی رویت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اتوار کے روز ملک بھر میں عید کا پہلا روز ہوگا۔

خیال رہے کہ سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں بھی ہفتے کے روز عید کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس طلب کیے گئے تھے تاہم کہیں بھی چاند نظر نہیں آیا جس کے باعث خلیجی ممالک میں پیر کو عید الفطر منائی جائے گی۔ پاکستان میں چاند کی رویت کیلئے ہلال کمیٹی کا اجلاس اتوار کے روز ہوگا ۔

مزید :

Breaking Newsاہم خبریںبین الاقوامیماحولیاتRamadanRamadan News





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article