الیکشن  کمیشن میں عمران خان اور اسد عمر پر جرمانے کے خلاف اپیلوں  پر سماعت 12 مئی تک ملتوی 

Must read


الیکشن  کمیشن میں عمران خان اور اسد عمر پر جرمانے کے خلاف اپیلوں  پر سماعت 12 …

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان  اور اسد عمر پر جرمانے کے خلاف اپیلوں کی سماعت 12 مئی تک ملتوی کر دی گئی ۔

آج الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے وکیل نے بتایا کہ  اسلام آبادہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کےحکم کیخلاف رٹ چل رہی ہے، عدالت نےکسی بھی طرح کےفیصلےسےروک رکھاہے۔

ممبربلوچستان نے پوچھا کہ کیاآپ کےپاس ہائیکورٹ کاآرڈرہے؟ ،وکیل پی ٹی آئی نے جواب دیا کہ آرڈر اپلائی کیا ہوا ہے ،  11 مئی کومل جائےگا۔  اسلام آبادہائیکورٹ میں کیس کی سماعت 8 جون کوہوگی، ممبر سندھ کمیشن نے  کہا کہ  اسلام آبادہائیکورٹ کاآرڈرالیکشن کمیشن میں جمع کرادیں۔

 الیکشن کمیشن نےاپیلوں پرسماعت 12 مئی تک ملتوی کردی

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article