الیکشن کمیشن میں پنجاب اور خیبرپختونخوا سے ممبران کی تعینات 

Must read



الیکشن کمیشن میں پنجاب اور خیبرپختونخوا سے ممبران کی تعینات 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کمیشن سے ممبران کی تعیناتی ہو گئی ۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے ممبران کی تعیناتی کی گئی ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق  پنجاب سے بابر حسن بھروانہ ممبر الیکشن کمیشن تعینات ہوئے جبکہ  خیبر پختونخواسےجسٹس (ر) اکرام اللہ خان ممبرالیکشن کمیشن تعینات کئے گئے ، صدر مملکت کی جانب سے تعیناتیاں  وزیراعظم کی ایڈوائس پر کی گئیں۔

خیال رہے کہ  دونوں آسامیاں ممبران کی ریٹائرمنٹ کےبعد خالی ہوئی تھیں۔

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article