امریکا ، اسرائیل اور ہندوستان کا ایجنڈا نافذ کرنے کیلئے انہیں لایا گیا،عمران خان حکومت گری توریکارڈ ملکی آمدن تھی،سب سے زیادہ روزگار دیا، موجودہ حکومت میں آٹا 38فیصد،گوشت 20فیصد، چاول 41فیصد، چکن 62 فیصد،گھی 50 فیصد، دالیں 22فیصد بڑھ گئیں، اب مہنگائی اوپر اور ملک نیچے جا رہا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی،سابق وزیراعظم کا خطاب