امن مشنزمیں سب سےزیادہ 2لاکھ دستےفراہم کرناپاکستان کی امن دوستی کامظہرہےوزیراعظم

Must read



امن مشنزمیں سب سےزیادہ 2لاکھ دستےفراہم کرناپاکستان کی امن دوستی …

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )  وزیراعظم شہبازشریف نے  اقوام متحدہ کےامن دستوں کوخراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ   امن مشنزمیں سب سےزیادہ 2لاکھ دستےفراہم کرناپاکستان کی امن دوستی کامظہرہے۔

 اقوام متحدہ  آج دنیا بھر میں یوم امن منا رہی ہے،اس موقع پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ   پاکستانی قربانیوں کااقوام متحدہ اورعالمی سطح پراعتراف اعزازہے، 1960سے 2022 تک پاکستانی امن دستوں نےقابل فخراورمثالی کرداراداکیا، قوم کےبیٹوں،بیٹیوں نےانسانی خدمت اورمثالی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کامظاہرہ کیا۔

وزیر اعظم نے مزید کہا کہ   امن کارروائیوں میں پاکستان کے169شہداکوسلام پیش کرتےہیں۔

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article