امپورٹڈ حکومت نا منظور کا ٹرینڈ نیا ریکارڈ بن گیا

Must read


 امپورٹڈ حکومت نا منظور کا ٹرینڈ ، نیا ریکارڈ بن گیا

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر امپورٹڈ حکومت نا منظور کے ٹرینڈ نے  نیا ریکارڈ قائم کر دیا ، گزشتہ شام تک 10 کروڑ 64 لاکھ  33 ہزار419 دفعہ اس ٹرینڈ کے ٹویٹ کئے گئے ۔

نئے ریکارڈ کا اعلان ٹویٹر کی جانب سے کیا گیا ۔ اپنے اعلان میں ٹویٹر کی جانب سے کہا گیا اب جبکہ ایلون میسک ٹویٹر کو خرید چکے ہیں ،ہم یہ بتانا چاہتے ہیں کہ تجزیے کے مطابق #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور   اب تک کا سب سے بڑا رجحان ہے۔

ٹویٹر کی جانب سے  اس وقت تک #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور    کے ہیش ٹیگ پر کی جانے والی پوسٹوں کی تعداد بھی شیئر کی گئی جو    10 کروڑ 64 لاکھ  33 ہزار 419 تھیں ۔

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article