انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 82پیسے مہنگا196روپے پر ٹریڈ ہونے لگا

Must read


انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 82پیسے مہنگا،196روپے پر ٹریڈ ہونے لگا

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 82پیسے مہنگا ہونے کے بعد 196روپے پر ٹریڈ ہونے لگا۔

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے توقیری جاری انٹر بینک میں ڈالر 196روپے پر پہنچ گیا ، جبکہ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک ایکس چینج میں 100انڈیکس 89پوائنٹس اضافے سے 42756پوائنٹس کا ہو گیاہے ۔

مزید :

قومیبزنساہم خبریں





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article