اپنی مرضی سے آئی شوہر کے ساتھ خوش ہوں تنگ نہ کیا جائے دعا زہرہ کا ویڈیو پیغام سامنے آگیا

Must read


اپنی مرضی سے آئی ، شوہر کے ساتھ خوش ہوں ، تنگ نہ کیا جائے ، دعا زہرہ کا ویڈیو …

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی سے لا پتہ ہونے والی دعا زہرہ کے کیس کا ڈراپ سین ہو  ہی گیا ،  دعا زہرہ کا ویڈیو پیغام سامنے آگیا جس میں اس کا کہنا ہے کہ  اپنی مرضی سے ائی ہوں ، شوہر کے ساتھ خوش ہوں ، مجھے تنگ نہ کیا جائے ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق  اپنے ویڈیو پیغام میں دعا زہرہ نے کہا کہ  میں نےاپنی پسندسےظہیراحمدسےشادی کی ، میرےگھروالےزبردستی میری شادی کسی اورسےکرواناچاہتےتھے ، گھروالےمجھےمارتےپیٹتےتھے،کسی نےمجھے اغوانہیں کیا۔

دعا زہرہ نے مزید کہا کہ  اپنی مرضی سےگھرسےآئی ہوں کوئی قیمتی سامان ساتھ نہیں لائی، گھروالوں نےمیری عمرغلط بتائی ،میری عمر18سال ہے، خدارا!مجھےتنگ نہ کیاجائے،شوہرکےساتھ بہت خوش ہوں۔

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article