ایاز صادق اور سلمان رفیق کے مستعفی ہونے پر مریم اورنگزیب کا بیان سامنے آگیا

Must read



ایاز صادق اور سلمان رفیق کے مستعفی ہونے پر مریم اورنگزیب کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایاز صادق اور خواجہ سلمان رفیق کے وزارتوں سے مستعفی ہونے کے معاملے پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا بیان سامنے آیا ہے۔

وزیراطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ایاز صادق اور سلمان رفیق اپنی اپنی وزارتوں سے مستعفی ہوگئے ہیں، ایازصادق اور سلمان رفیق نے الیکشن ضابطے کی پاسداری میں استعفےدیے۔مریم  اورنگزیب کے مطابق ایاز صادق اور سلمان رفیق کےحلقے میں انتخاب ہو رہا ہے، ایاز صادق اور  سلمان رفیق نے وزارتوں سے استعفے الیکشن مہم میں حصہ لینے کیلئے دیے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ضمنی انتخابات  کے بعد ایاز صادق اور سلمان رفیق ذمہ داریاں پھر سے سنبھال لیں گے۔

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article