بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ وزارت توانائی نے بڑی خوشخبری سنادی

Must read


بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ، وزارت توانائی نے بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں جاری بجلی کے بدترین بحران کے دوران وزارت توانائی نے کل سے لوڈ شیڈنگ میں کمی کی نوید سنادی۔

وزارت توانائی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ  یکم مئی سےبجلی کی پیداوار میں تقریباً 2000 میگاواٹ اضافہ کردیا جائے گا۔ وزارت توانائی کے مطابق  اس اقدام کے بعد  ملک کےزیادہ ترعلاقوں میں لوڈ شیڈنگ 50 فیصد کم ہو جائے گی اور اس کے بعد اس میں بتدریج کمی ہو گی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے وعدے کی تکمیل شروع کر دی ہے  ۔

مزید :

Breaking Newsاہم خبریںقومیبزنس





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article