بلاول بھٹو وفاقی وزیر بن گئے صدر مملکت عارف علوی نے حلف لیا

Must read


بلاول بھٹو وفاقی وزیر بن گئے ، صدر مملکت عارف علوی نے حلف لیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو بھی وفاقی وزیر بن گئے ، ایوان صدر میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بلاول بھٹو سے  عہدے کا حلف لیا۔

بلاول بھٹو کی وفاقی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھانے کی پر وقار تقریب ایوان صدر میں  منعقد ہوئی ، تقریب میں وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف  و دیگر نے  بھی شرکت کی ۔

عہدے کا حلف لینے کے بعد بلاول بھٹو کو صدر مملکت اور وزیر اعظم  سمیت دیگر نے مبارکباد دی ۔

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article