تحریک انصاف کے منحرف اراکین کی وجہ سے صوبائی اسمبلی کی خالی ہونیوالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کے شیڈول کا اعلان

Must read



تحریک انصاف کے منحرف اراکین کی وجہ سے صوبائی اسمبلی کی خالی ہونیوالی نشستوں …

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے منحرف اراکین کی وجہ سے خالی ہونیوالی پنجاب اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی الیکشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات 17 جولائی کو ہوں گے ۔ 

یادرہے کہ پارٹی پالیسی کے برعکس جانیوالے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو صدارتی ریفرنس میں سپریم کورٹ آف پاکستان کی رائے کے بعد الیکشن کمیشن نے ڈی نوٹیفائی کردیا تھا جس کے بعد اب ضمنی انتخابات ہورہے ہیں۔ 

مزید :

اہم خبریںقومیالیکشن





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article