توشہ خانہ کے تحائف وزیر اعظم ہاؤس کی راہداری میں سجادیے گئے ویڈیو سامنے آگئی

Must read



توشہ خانہ کے تحائف وزیر اعظم ہاؤس کی راہداری میں سجادیے گئے، ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آبآد (ڈیلی پاکستان آن لائن) موجودہ حکومت نے توزہ خانہ کے تحائف وزیر اعظم ہاؤس کی راہداری میں سجادیے. وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے توشہ خانہ کے تحائف کی ویڈیو جاری کی ہے. انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم کو ملنے والے تحائف یہاں سجائے گئے ہیں، ان تحائف میں ویسا ہی تحفہ بھی موجود ہے جو سعودی ولی عہد نے عمران خان کو دیا تھا. شہباز شریف نے اسے بیچنے کی بجائے یہاں سجایا ہے. 

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article