توہین مذہب کے مقدمات کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری ماضی میں توہین مذہب کے غلط استعمال نے لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ڈالیں،تسلیم شدہ ہے کہ جہاں وقوعہ ہوا وہاں پی ٹی آئی قیادت موجود نہ تھی، حکومت یقینی بنائے کہ بغیر ٹھوس شواہد پی ٹی آئی قیادت کے خلاف مقدمہ درج نہ کیا جائے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم نامہ

Must read

Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article