جنرل ساحر شمشاد نے جب آرمی میں شمولیت اختیار کی تو انہوں نے رشتہ داروں میں کس کا نام لکھا؟ حیران کن بات سامنے آ گئی

Must read



جنرل ساحر شمشاد نے جب آرمی میں شمولیت اختیار کی تو انہوں نے رشتہ داروں میں کس …

 اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) اینکر پرسن ابصا کومل کا کہنا ہے کہ نئے چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل ساحر شمشاد نے جب آرمی جوائن کی تو اپنے قریبی رشتہ دار کے خانے میں “8سندھ رجمنٹ “کا نام لکھا تھا ۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے اینکر پرسن ابصا کومل نے کہا کہ نئے چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل ساحر شمشاد کی کہانی ناقابل یقین ہے ، انہوں نے بنا ماں باپ کے بچپن گزارا اور پھرآج چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے عہدے تک پہنچے ہیں، ابصا کومل نے مزید بتایا کہ جب انہوں نے آرمی میں شمولیت اختیار کی تھی تو انہوں نے اپنے قریبی رشتہ دار کے خانے میں “8سندھ رجمنٹ  “کا نام لکھا تھا کیونکہ یہ ان کے یونٹ کا نام تھا.

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article