حکومت نے بینظیر پیٹرول کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا نجی ٹی وی کا دعویٰ

Must read


حکومت نے بینظیر پیٹرول کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  غریب طبقے کو پیٹرول پر  ریلیف دینے کیلئے حکومت نے بینظیر پیٹرول کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے  ، بینظیر پیٹرول کارڈ پر رعایتی نرخ پر پیٹرول دینےکی تجویز ہے ۔

نجی ٹی وی” دنیا نیوز” نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ بجٹ سےپہلےبینظیرپیٹرول کارڈکاپائلٹ پروجیکٹ تیارکیاجائےگا، بینظیرانکم سپورٹ پروگرام،ایکسائزاورنادراکےڈیٹاسےاستفادہ کیاجائےگا۔

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article