دعا زہرا اور ظہیر کو  پنجاب سے منتقلی کیلئے قانونی تقاضے پورے کر لئے ایس ایس پی زبیر نظیر شیخ

Must read



دعا زہرا اور ظہیر کو  پنجاب سے منتقلی کیلئے قانونی تقاضے پورے کر لئے ، ایس …

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایس ایس پی اے وی سی سی زبیر نظیر شیخ نے کہا کہ دعا زہرا اور شوہر کی پنجاب سے منتقلی کے لئے قانونی تقاضے  پورے کر لئے ہیں ۔

نجی ٹی وی “جیو نیوز” سے گفتگو کرتے ہوئے زبیر نظیر شیخ نے کہا کہ دعا زہرا اور اس کے شوہر کو حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا ہے ،  دعا زہرا کی بازیابی کیلئے کراچی  سے 7 ٹیمیں روانہ کی گئی تھیں،3 ٹیمیں پنجاب ، 2 مانسہرہ1 راولپنڈی اور 1 رحیم یار خان میں تھی ، ساتویں ٹیم دعا اور شوہر کو حفاظتی تحویل میں لے کر کراچی لا رہی ہے ۔ 

ایس ایس پی  اے وی سی سی نے کہا کہ  دعا اور اس کے شوہر کو آج رات ہی کراچی پہنچایا جائے گا۔

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article