دعا زہرہ نہیں ابھی نکاح نامہ ملا لاہور پولیس کا بیان کہانی میں نیا موڑ آگیا لیکن نکاح دراصل کہاں ہوا؟ مزید تفصیلات منظرعام پر

Must read


دعا زہرہ نہیں، ابھی نکاح نامہ ملا ، لاہور پولیس کا بیان ، کہانی میں نیا موڑ …

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  دعا زہرہ کیس میں  نیا موڑ آگیا ، لاہور پولیس کے مطابق دعا زہرہ ابھی نہیں ملی  فی الحال  اس کے نکاح کی کاپی ملی ہے ۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق  پولیس کا کہنا ہے کہ دعا زہرہ کا نکاح مزنگ روڈ  میں مدرسے میں ہوا ہے ،  نکاح نامہ کے مطابق لڑکے کا نام ظہیر ہے اور  وہ رائیونڈ  کا رہائشی ہے ۔

 نجی ٹی وی کے مطابق فی الحال  دعا زہرہ تحویل میں نہیں آئی  البتہ نکاح  نامے پر تصویر دعا زہرہ کی ہے ۔  نکاح نامے پر دعا زہرہ کی عمر 18 سال لکھی گئی ہے  لیکن شناختی کارڈ نمبر  نہیں لکھا گیا۔

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article