دن کے آغاز پر ڈالر کی اونچی چھلانگ مزید  98 پیسے مہنگا ہو گیا

Must read


دن کے آغاز پر ڈالر کی اونچی چھلانگ ، مزید  98 پیسے مہنگا ہو گیا

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)  دن کے آغاز پر ہی ڈالر نے اونچی چھلانگ لگا دی  اور روپے کی پہنچ سے مزید 98 پیسے دور ہو گیا۔

انٹر بینک میں ڈالر  دن کے آغاز پر ہی ڈالر 98 پیسے مہنگا ہو کر 191 روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔

مزید :

اہم خبریںبزنس





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article