روپے کی بے توقیری کا سلسلہ  نہ رک سکا انٹربینک میں آج ڈالر ایک روپے  27 پیسے مہنگا

Must read


روپے کی بے توقیری کا سلسلہ  نہ رک سکا ، انٹربینک میں آج ڈالر ایک روپے  27 پیسے …

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  روپے کی بے توقیری کا سلسلہ آج بھی نہ رک سکا ، آج کے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے  27 پیسے کا اضافہ ہوا.

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق آج انٹربینک  میں ڈالر ایک روپے  27 پیسے کے اضافے کے بعد  188 روپے 80 پیسے کی سطح پر بند ہوا جبکہ  اوپن مارکیٹ میں ڈالر 189 روپے 30  پیسے میں فروخت ہو رہا ہے ۔

خیال رہے کہ  16 اپریل سے اب تک ڈالر کی قیمت میں  7 روپے  25 پیسے اضافہ ہو چکا ہے ۔

مزید :

اہم خبریںبزنس





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article