رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری کی جانب سے مستعفی ہونے کا فیصلہ آج اعلان متوقع 

Must read



رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری کی جانب سے مستعفی ہونے کا فیصلہ ، آج اعلان …

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ناراض رکن اور ایم پی اے جلیل شرقپوری نے  اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے ، ان کی جانب سے آج استعفے کا اعلان کئے جانے کی توقع ہے ۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق  آج توقع ہے کہ جلیل شرقپوری اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کریں گے ۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز خانیوال سے مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی فیصل نیازی نے بھی  اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا تھا۔

مزید :

اہم خبریںقومیعلاقائیپنجاب





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article