سری لنکن وزیر اعظم مہندرا راجہ پاکسے عہدے سے مستعفی ہو گئے 

Must read


سری لنکن وزیر اعظم مہندرا راجہ پاکسے عہدے سے مستعفی ہو گئے 

کولمبو ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سری لنکن وزیر اعظم مہندرا راجا پاکسے معاشی بحران پر قابو نہ پا سکے اور حالات کشیدہ ہونے پر عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔

غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق  سری لنکا میں معاشی بحران بدترین ہو گیا اور سری لنکن وزیر اعظم اس پر قابو پانے میں بری طرح ناکام  رہے ،  کولمبو میں جھڑپوں کے بعد  وزیر اعظم مہندرا راجا پاکسے نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

مزید :

اہم خبریںبین الاقوامی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article