سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں کارروائی 2انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک 

Must read



 سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں کارروائی، 2انتہائی …

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)  سیکیورٹی فورسز نے  شمالی وزیر ستان کے علاقے بویا میں  کارروائی کےدوران 2 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو ہلاک ک ردیا۔

پاک فوج کے ترجمان ادارے  آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک ہونے والے  دونوں دہشتگردوں کاتعلق کالعدم ٹی ٹی پی سےتھا، آپریشن 16 اور 17 مئی کی درمیانی شب کیاگیا، ہلاک دہشتگردوں میں کمانڈررشیدعرف جابراورعبدالسلام عرف چمٹوشامل ہیں ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  ہلاک دہشتگردوں سےاسلحہ اورگولہ بارودبھی برآمد ہوا ، دہشتگرد متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article