شدید گرمی پرندے بھوک اور پیاس سے مرنے لگے

Must read


شدید گرمی، پرندے بھوک اور پیاس سے مرنے لگے

  

      لاہور (دیبا مرزا سے) شدید گر می سے پرندوں کو بچا نے کیلئے حکو متی اور عوامی سطح پر عملی طو ر پر کو ئی اقدا ما ت نہیں کئے گے جس کے با عث سینکڑوں  پرندے روزا نہ بھو ک اور پیا س کی وجہ سے مر جا تے ہیں جبکہ دوسری  طر ف پر ندوں کو شد ید لو سے بچا نے کے لئے شہریو ں میں بھی بے حسی پا ئی جا رہی ہے۔ آج سے چند سا ل پہلے تک گر می شروع ہو تے ہی شہروں اور دیہاتوں میں لو گ پر ندوں کو گر می اور پیا س سے  بچا نے کیلئے چھتوں پر سا ئے کا اہتما م کر تے تھے لیکن اب یہ روایت مجمو عی طور پر دم توڑ گئی اس حوالے سے قدرتی ما حول  اور پرندوں  کے تحفظ کیلئے کام کر نے والی تنظیمو ں کا کہنا ہے کہ ہم سب کو مل کر اجتما عی طو ر پر ان کے تحفظ کیلئے کام کر نا ہو گا۔ اس حوالے لاہور چڑیا گھر کی تر جما ن کا کہنا ہے کہ ہم لو گو ں کی مکمل کو شش ہے کہ جا نوروں اور پرندوں کو اس گر می سے بچا نے کے بھرپو ر اقدا ما ت کریں اس حوالے سے جو بھی انتظاما ت کئے جا تے ہیں ان کا روزا نہ کی بنیا د پر جا ئزہ بھی لیا جا تا ہے۔

مزید :

اہم خبریں





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article