شرح سود میں   1.5 فیصد  اضافہ سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا 

Must read



شرح سود میں   1.5 فیصد  اضافہ ، سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا 

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا  جس کے تحت شرح سود میں  1.5 فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے ۔

نئی مانیٹری پالیسی اور شرح سود میں 1.5 فیصد اضافے کے بعد بنیادی شرح سود  13.75 فیصد ہو گئی ہے ۔سٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود آئندہ ڈیڑھ ماہ کیلئے بڑھائی گئی۔

سٹیٹ بینک کے مطابق مہنگائی و عالمی ادائیگیوں کے دباؤ کے باعث شرح سود میں اضافہ کرنا پڑا ، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ  13.779 ارب ڈالرز کا ہے ۔

مزید :

اہم خبریںبزنس





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article