شمالی وزیرستان میں عیدکاچاند نظر آ گیا 

Must read


شمالی وزیرستان میں عیدکاچاند نظر آ گیا 

حیدر خیل(ڈیلی پاکستان آن لائن)شمالی وزیرستان کے گاؤں حیدرخیل میں عیدکاچاند نظر آ گیاہے۔شمالی وزیرستان میں  کل عیدالفطر منائی جائے گی۔

نجی ٹی وی 24نیو ز کے مطابق عیدالفطر کا باقاعدہ اعلان گواہان کا کمیٹی کے سامنے شہادتیں  دینے کے بعد کیا جائے گا ۔شمالی وزیرستان کے گاوں حیدر خیل سے سات شہادتیں موصول ہوئی ہیں ،گواہ رویت ہلال  کمیٹی کے سامنے پیش ہو کر شہادتیں دیں گے۔شہادتوں کے بعد عیدالفطر کااعلان کیا جائے گا ،رویت ہلال کمیٹی میں علما کرام موجود ہیں۔

جبکہ ایک صارف نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ “رویت ہلال کمیٹی نے شہادت قبول کرکے باقاعدہ طور پر کل عید کا اعلان کر دیا ہے”۔

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article