شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری کی ملاقات اہم خبر آگئی

Must read


شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری کی ملاقات ، اہم خبر آگئی

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری نے ملاقات کی  ہے ۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر ایاز صادق ، وزیر ریلوے سعد رفیق ،سلیم مانڈوی والا اور ڈاکٹر عاصم بھی موجود تھے ۔ ملاقات کے دوران ملک کو درپیش معاشی چیلنجز اور ان کے حل پر غور کیا گیا ۔ دونوں رہنماﺅ ں کی جانب سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے انتخابات کے حوالے سے لائحہ عمل پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article