شیخ رشید کا بھتیجا راشد شفیق  عمرے سے واپسی پر اسلام آباد ائیرپورٹ سے گرفتار نامعلوم مقام پر منتقل

Must read


 شیخ رشید کا بھتیجا راشد شفیق  عمرے سے واپسی پر اسلام آباد ائیرپورٹ سے …

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے ایم این اے راشد شفیق کو اسلام آباد ائیرپورٹ سے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ، راشد شفیق عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچے تھے ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہا کہ  شیخ رشد نجی ائیر لائن کی پرواز کے ذریعے وطن واپس پہنچے تو اسلا م آباد ائیرپورٹ پر ہی سول کپڑوں میں ملبوس سرکاری اہلکاروں نے انہیں گرفتار کرلیا ،  راشد شفیق کو مسجد نبوی کے تقدس کو پامال کرنے کے معاملے پر گرفتار کیا گیا۔

 خیال رہے کہ عمران خان  سمیت پاکستان تحریک انصاف کی قیادت اور سابق وزیر داخلہ کے خلاف فیصل آباد میں ﷺ  کے تقدس کو پامال کرنے اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article