صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردئیے جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف بن گئے

Must read


صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردئیے، جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف بن گئے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت عارف علوی نے اہم تعیناتیوں کی سمری پر دستخط کردیے، جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف بن گئے۔صدرمملکت نے نئے آرمی چیف کی سمری پردستخط کردیے۔جنرل ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ہوں گے۔جیو نیوز کے مطابق نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی آج ہی وزیراعظم اور صدر مملکت سے ملاقات ہوگی۔

مزید :

Breaking Newsاہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article