صدر مملکت کی عمران خان سے ملاقات بڑی یقین دہانی کروادی

Must read


صدر مملکت کی عمران خان سے ملاقات، بڑی یقین دہانی کروادی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)عمران خان نے اپنی رہائش گاہ پر صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات کی ، اس موقع پر تحریک انصاف کی مرکزی قیادت بھی موجود تھی ۔

ملاقات کے دوران ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کیا گیا،تحریک انصاف کے رہنماﺅں کا کہنا تھا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے گورنروں کی جانب سے انتخابات کی تاریخ کا اعلان نا کرنا باعث تشویش ہے ،ان اقدامات سے شکوک و شبہات میں اضافہ ہو رہا ہے ۔صدرمملکت  کی جانب سے تحریک انصاف کے رہنماﺅں کوخدشات دور کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی۔

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article