طیبہ گل کے چیئر مین نیب اور عمران خان پر الزامات حکومت کاانکوائری کمیشن بنانےکافیصلہ

Must read



طیبہ گل کے چیئر مین نیب اور عمران خان پر الزامات، حکومت کاانکوائری کمیشن …

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ طیبہ گل نے  چیئر مین نیب اور سابق وزیر اعظم عمران خان پر سنگین نوعیت کے الزامات لگائیں ہیں اس لیے  اس معاملے پر انکوائری کمیشن بنانےکافیصلہ کیا ہے ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہان تھا کہ طیبہ گل کامعاملہ بھی کابینہ اجلاس میں زیربحث آیا ہے ، وزیراعظم ہاؤس سےکل طیبہ گل کےساتھ رابطہ کیاگیا تھا، طیبہ گل کےمطابق انہیں اغواکرکے 18روزتک وزیراعظم ہاؤس میں رکھاگیا،طیبہ گل سےتمام ثبوت لےلیےگئےہیں اب اس معاملے انکوائری کمیشن بنایا جائے جو اس معاملے کی تحقیقات کرے گا۔

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article