عدالت خود کسی کو حلف کیلئے نمائندہ مقرر کر سکتی ہے ؟  حمزہ شہباز کی درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سے معاونت طلب 

Must read


عدالت خود کسی کو حلف کیلئے نمائندہ مقرر کر سکتی ہے ؟،  حمزہ شہباز کی درخواست …

  

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) حمزہ شہباز کی حلف نہ لینے کے معاملے پر دوبارہ درخواست پر عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کرنے کا حکم دے دیا۔

 لاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شہبازکی حلف نہ لینےکےمعاملےپردوبارہ درخواست پر سماعت ہوئی ،  عدالت نے استفسار کیا کہ   آیاعدالت خودکسی کوحلف کیلئےنمائندہ مقررکرسکتی ہے؟، معاملےسےمتعلق آرٹیکل 255 کیاکہتاہے؟، عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کووفاقی حکومت سےہدایات لےکرپیش ہونےکاحکم دے دیا جبکہ  ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کوعدالت کی معاونت کرنےکاحکم دیا۔

 عدالت نےدرخواست کی سماعت دوپہر 2 بجےتک ملتوی کردی۔

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article