عدالت پارلیمنٹ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتیسپریم کورٹ کے فیصلے پر تحفظات ہیںاسد قیصر

Must read


عدالت پارلیمنٹ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتی،سپریم کورٹ کے فیصلے پر …

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر اسد قیصر نے کہا کہ عدالت پارلیمنٹ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتی ، ہمیں سپریم کورٹ کے فیصلے پر تحفظات ہیں ۔ 

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ  ہم نے جو کام کیا وہ قانون کے مطابق کیا، ہم قانون سے ماورا کبھی کوئی کام نہیں کرتے ، جو کرنا ہے کرلیں لیکن ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی جیتے گی۔

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article