عدالت کوپارلیمانی معاملات میں مداخلت کااختیارنہیںپی ٹی آئی نے لاہور ہائیکورٹ کا گزشتہ روز کا فیصلہ چیلنج کر دیا

Must read


عدالت کوپارلیمانی معاملات میں مداخلت کااختیارنہیں،پی ٹی آئی نے لاہور …

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  پاکستان تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کا گزشتہ روز کا فیصلہ چیلنج کر دیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق  پاکستان تحریک انصاف کے  17 ارکان کی جانب سے سپیکرقومی اسمبلی کےذریعےوزیراعلیٰ کا حلف  کرانے کے فیصلے کیخلاف  انٹرا کورٹ اپیل دائر کی  گئی ،  انٹراکورٹ اپیل میں وفاقی اورصوبائی حکومت کوفریق بنایاگیاہے۔

انٹرا کورٹ اپیل میں کہا گیا کہ  عدالت کوپارلیمانی معاملات میں مداخلت کااختیارنہیں، لاہورہائیکورٹ کا 29 اپریل کاحکم آئین کےمطابق نہیں،  لارجربنچ سنگل بنچ کےفیصلےکوکالعدم قراردے۔

مزید :

اہم خبریںقومیالیکشنپنجاب اسمبلیعلاقائیپنجاب





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article