عمران خان کی جلسہ گاہ آمد تعارف کرواتے ہوئے فیصل جاوید آبدیدہ ہوگئے

Must read



عمران خان کی جلسہ گاہ آمد، تعارف کرواتے ہوئے فیصل جاوید آبدیدہ ہوگئے

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان راولپنڈی جلسے میں آئے تو سینیٹر فیصل جاوید ان کا تعارف کرواتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے.

عمران خان جلسہ گاہ میں آئے تو فیصل جاوید نے کہا کہ عمران خان صاحب آپ کے لیے میں اپنی جان بھی دے سکتا ہوں، ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں آپ سے عوام کی امیدیں ہیں۔

انہوں نے ’عمران تیرے جانثار، بےشمار، بےشمار‘ کے نعرے بھی لگوائے جبکہ شرکا نے ’کون بچائے گا پاکستان، عمران خان، عمران خان‘ کے نعرے بلند کیے۔

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article