عمران خان کی قیادت میں قافلہ پنجاب میں داخل کتنی گاڑیاں ہیں؟ چیئرمین پی ٹی آئی نے ویڈیو جاری کردی

Must read


عمران خان کی قیادت میں قافلہ پنجاب میں داخل، کتنی گاڑیاں ہیں؟ چیئرمین پی ٹی …

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت میں لانگ مارچ کا قافلہ خیبر پختونخوا سے پنجاب کی حدود میں داخل ہوگیا۔ 

عمران خان نے اپنی قیادت میں آنے والے لانگ مارچ کے قافلے کی ڈرون فوٹیج شیئر کی ہے جس میں بڑی تعداد میں گاڑیوں کو دیکھا جاسکتا ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا “ہم پنجاب میں داخل ہوچکے ہیں اور انشاءاللہ اسلام آباد کی جانب بڑھیں گے۔ اس امپورٹڈ سرکار کی جانب سے جبر و فسطائیت کا کوئی بھی حربہ ہمیں ڈرا سکتاہے نہ ہی ہمارے مارچ کا راستہ روک سکتا ہے۔ “

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article