عمران خان کے الیکشن کمیشن پر مبینہ الزامات الیکشن کمیشن نے پیمرا سے تقاریر کا ریکارڈ طلب کرلیا

Must read



عمران خان کے الیکشن کمیشن پر مبینہ الزامات ، الیکشن کمیشن نے پیمرا سے تقاریر …

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)  الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے مبینہ الزامات کا نوٹس لیتے ہوئے  الیکشن کمیشن سے  عمران خان کی مبینہ تقاریر کا ریکارڈ طلب کرلیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق   الیکشن کمیشن کی جانب سے چیئرمین پیمرا کو خط لکھا گیا جس میں عمران خان کی بھکر ، لیہ اور خوشاب میں تقاریر کا ریکارڈ طلب کیا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کےرہنما فیاض الحسن چوہان کی جانب سے بھی مبینہ الزامات پر نوٹس لیا گیا،  الیکشن کمیش فیاض الحسن چوہان کے مبینہ الزامات کا بھی جائزہ لے گا۔

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article