فواد چوہدری نے مریم نواز کا فتح جھنگ جلسہ ناکام قرار دے دیا ن لیگ کا ورکر ووٹ کو عزت دو سے بوٹ پالش کے اس سفر کو اتنی جلدی کیسے فراموش کرے؟ عمران خان جیسے جلسوں کیلئے دل اور ذہن کا یکجا ہونا ضروری ہے، ممکن ہی نہیں کہ صرف ورکر اتنے بڑے جلسے بھر سکیں اس کیلئے عام آدمی کا ساتھ دینا ضروری ہے، سابق وفاقی وزیر