لاہور ہائیکورٹ نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر  سماعت نہ ہو سکی

Must read


لاہور ہائیکورٹ ، نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر  سماعت نہ …

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ میں بینچ کے سربراہ کے رخصت پر ہونے کے باعث نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے  کی درخواست پر سماعت نہ ہو سکی ۔

 شہباز شریف کی جانب سے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنےکی درخواست پر آج سماعت ہونا تھی جو بینچ کے سربراہ کی رخصت کے باعث نہ ہو سکی ،  رجسٹرارآفس نےشہبازشریف کی درخواست کی کازلسٹ منسوخ کردی،  جسٹس شہبازرضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نےسماعت کرناتھی۔

خیال رہے کہ   نوازشریف کانام ای سی ایل سےنکالنےکی درخواست شہبازشریف نےدائرکی ہے ،  شہبازشریف نے 2019 میں لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائرکی تھی۔

مزید :

اہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article