متحدہ عرب امارات کے صدر کی نماز جنازہ اور تدفین کا عمل مکمل کر لیا گیا مرحوم شیخ خلیفہ بن زید النہیان کی نماز جنازہ شیخ سلطان بن زاید مسجد میں ادا کی گئی، تدفین ابوظہبی کے البطین قبرستان میں ہوئی