مجھ پر تشدد کیا گیا میرے ناخن توڑے گئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر شیریں مزاری کا الزام

Must read


“مجھ پر تشدد کیا گیا، میرے ناخن توڑے گئے” اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع …

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کردیا گیا ہے۔ اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ گرفتاری کے دوران ان پر تشدد کیا گیا ، ان کے ناخن توڑے گئے، انہوں نے اہلکاروں سے پوچھا تو جواب ملا کہ شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ کے حکم پر گرفتاری کی گئی ہے۔ گرفتاری کے دوران کوئی وارنٹ نہیں دکھایا گیا، پولیس والوں نے مجھے گاڑی سے گھسیٹا۔شیریں مزاری کے مطابق  پوری قوم ان چوروں کے خلاف نکلی ہوئی ہے یہ کس  کس کو گرفتار کریں گے۔

مزید :

Breaking Newsاہم خبریںقومی





Source link

More articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest article